صدرمملکت اور وزیراعظم کی آرمی چیف سے الوداعی ملاقات


صدرمملکت اور اور وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے الوداعی ملاقات کی ہے۔

شہبازشریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام بھی کیا، صدر مملکت اوروزیراعظم شہبازشریف نے نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی دفاعی شعبے میں خدمات کو سراہا۔

دونوں رہنماوں نے ملاقات میں ملک اور پاک فوج کیلئے خدمات کی بھی تعریف کی جبکہ مستقبل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔


متعلقہ خبریں