مسرت جمشید چیمہ کا متنازعہ بیان، شوکاز نوٹس مل گیا

مسرت جمشید چیمہ کا متنازعہ بیان، شوکاز نوٹس مل گیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کے اداروں کے خلاف متنازعہ بیان پر شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

پرویز الٰہی اسمبلی نہیں توڑ سکیں گے، پی ٹی آئی کے 15 سے 20 لوگ ہمیں دستیاب ہوں گے، رانا ثنا اللہ

حکومت پنجاب کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شو کاز نوٹس ق لیگ کے مرکزی رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے جاری کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے جاری کردہ شوکاز نوٹس کے ذریعے متنازعہ بیان پر مسرت جمشید چیمہ سے وضاحت طلب کرلی ہے۔

لکھ کر دیتا ہوں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے مستعفی نہیں ہوں گے ، کراچی کا میئر جیالا ہو گا، بلاول بھٹو

چودھری پرویز الٰہی نے واضح طور پر کہا ہے کہ اداروں کے خلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالسی کے صریحاً خلاف ہے۔


متعلقہ خبریں