شاہ رخ خان عمرہ ادا کرنے پہنچ گئے، تصاویر اور ویڈیو وائرل

بابری مسجد تنازع: سپریم کورٹ شاہ رخ خان سے ثالثی کرانے کی خواہشمند تھی

معروف بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی عمرہ ادا کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

کنگ خان اپنی فلم ’ڈنکی‘ کی شوٹنگ کے لیے اس وقت سعودی عرب میں موجود ہیں، اس دوران انہوں نے عمرہ کی بھی ادائیگی کی ہے۔

بالی ووڈ ویب سائٹ کوئی موئی نے بھی شاہ رخ خان کی تصاویر شیئر کی ہیں اور بتایا ہے کہ وہ سعودی عرب میں فلم ڈنکی کی شوٹنگ کیلئے موجود تھے۔ شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد انہوں نے عمرے کی ادائیگی کی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں