سونے کی قیمت میں کمی December 6, 2022 ویب ڈیسک ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 63 ہزار 900 روپے ہے۔ جب کہ10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 40 ہزار 518 روپے ہے ٹیگز :سونے کی قیمت متعلقہ خبریں شاہ رخ خان کے والد “خدائی خدمت گار” کیا پرویز الٰہی کا گن مین شراب کی بوتل لے جاتے ہوئے گرفتار ہوا؟ سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا