بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک



سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور رہنما اتحریک انصاف زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی جس میں مبینہ طور پر بشری بی بی، زلفی بخاری سے کہہ رہی ہیں کہ خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ ان کی کچھ گھڑیاں ہیں، انہیں بیچ دیں۔

بشری بی بی نے کہا کہ یہ گھڑیاں عمران خان کےزیراستعمال نہیں، آڈیو میں مبینہ طورپرزلفی بخاری کہتے ہیں ضرورمرشد،کردوں گا۔۔

ہم نیوزاس آڈیو کےحوالے سےبشری بی بی اورزلفی بخاری کاموقف حاصل کرنےکی کوشش کررہاہے۔

 

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں