سعودی عرب کا پاکستان کی مالی مدد کا عندیہ


سعودی عرب نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی مالی مدد کا عندیہ دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیرخزانہ محمد الجدان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہرممکن مدد کی جائےگی۔

انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب کا بجٹ 4 ارب سے سرپلس ہوگیا ہے۔

سعودی عرب کی پاکستان کو 3 بلین ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

واضح رہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں 3 ارب ڈالر کو مزید عرصے کیلئے رکھنے کا بھی اعلان کیا تھا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں