ایلون مسک کے جہاز کو ٹریک کرنے والا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل


ایلون مسک کے پرائیوٹ جہاز کو آن لائن ٹریک کرنے والا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا گیا۔

ایلون  مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد سے ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پابندی لگا دی ہے۔  اس اکاونٹ سے ایلون کے پرائیویٹ جیٹ کو ٹریک کیا جاتا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں:ایلون مسک اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے

امریکی پروگرامرنےایلون مسک کےذاتی جہازکی نقل وحرکت کو ٹریک کرنےکیلئےسافٹ ویئربنارکھا ہے۔ یہ اکاؤنٹ ایلون جیٹ کے نام سے ٹوئٹر پر دستیاب تھا ۔

اس اکاونٹ سے ایلون مسک کے جہاز کی معلومات ٹوئٹراکاؤنٹ پرپابندی سے پوسٹ کی جاتی تھیں۔


متعلقہ خبریں