وفاقی حکومت کا فیصلہ کالعدم قرار

فوٹو: فائل


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کا یونین کونسلز بڑھانے کا نوٹیفکیشن مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فریقین کا مؤقف دوبارہ سن کر فیصلہ کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن 27 دسمبر کو فریقین کو حق سماعت دے۔

یہ بھی پڑھیں: گورنر اعتماد کے ووٹ کا کہے تو عملدرآمد ہونا چاہیے، لاہور ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ جاری کر دیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کا یونین کونسلز بڑھانے کا نوٹیفکیشن مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔


متعلقہ خبریں