اسلام آباد دھماکے کے ملزمان گرفتار کر لیے گئے، رانا ثنااللہ

rana

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھماکے کے ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیکسی ڈرائیور بےگناہ اور اس کا کوئی قصور نہیں تھا اسے ملزم نے ہائیر کیا تھا۔

اسلام آباد: خودکش دھماکہ میں ایک پولیس اہلکار شہید

انہوں نے بتایا کہ یہ لوگ کرم ایجنسی سے چلےاور راولپنڈی میں ٹھہرے، ان کے ہینڈلرزکو بھی پکڑ لیا گیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں