اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیوں نے بینظیر بھٹو کے مزار پر تماشہ لگایا، فواد چودھری

فواد چوہدری (fawad chaudhry)

کرپشن کیس فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا


لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیوں نے بینظیر بھٹو کے مزار پر تماشہ لگایا۔

عمران خان پہلا وزیراعظم جسے جمہوری، آئینی طریقے سے نکالا گیا، بلاول بھٹو

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ زرداری اینڈ سن نے بینظیر کے فلسفے پر گہری ضرب لگائی، پیپلز پارٹی کی وفاقی حیثیت کو ختم کر کے ان کے دشمنوں کا مشن پورا کیا۔

انہوں نے کہا کہ آج ملک میں صرف ایک وفاقی پارٹی اور ایک لیڈر ہے، لاہور سے کراچی تک عمران خان کی للکار ہے۔

امریکی ایجنڈے کے تحت وار آن ٹیررکا حصہ بننا خطرناک ہو گا، عمران خان

فواد چودھری نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی بونے صرف جعلی تقریروں سے سیاست میں زندہ نہیں رہ سکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں