خطے میں امن اور ترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے، وزیراعظم


وزیراعظم شہبازشریف ںے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن اور ترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے۔

ٹوئٹر پر  یوم حق خود اراردیت پر پیغام دیتے ہوئے وزیر اعظم نے اپیل کی کہ  عالمی برادری کشمیریوں کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق دلانے میں کردار ادا کرے، کیونکہ خطے میں امن اور ترقی مسئلہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ بھارت 5 اگست کے اپنے اقدامات کو واپس لے۔


متعلقہ خبریں