سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار200 روپے کی کمی

سونا gold

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  5 ہزار200 روپے کی کمی کے بعد  ایک لاکھ 83 ہزار400 روپےہو گئی۔

جب کہ 10گرام سونےکی قیمت 4 ہزار 458 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 57 ہزار 236 روپے ہو گئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں