مریم نواز کے گلے کی کامیاب سرجری


پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا جینیوا میں آپریشن کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں بتایا کہ الحمداللہ، مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف جینیوا میں گلے کےآپریشن کے بعد خیریت سے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ آپریشن 3 گھنٹے جاری رہا اور لکھا کہ مریم نواز نے دعا اور نیک تمناؤں کے پیغامات بھیجنے والے عوام اور کارکنان کا شکریہ ادا بھی کیا ہے۔


متعلقہ خبریں