بھارتی فضائیہ کے 2طیارے آپس میں ٹکرا کرتباہ


بھارتی فضائیہ کے دو طیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش اور ریاست راجھستان کی سرحد پر ضلع مورینا میں بھارتی فضائیہ کے دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔

حادثے میں ٹکرا کت تباہ ہونیوالے طیاروں میں سخوئی تھرٹی اور میراج شامل ہیں۔ دونوں طیاروں نے جنگی مشقوں  کے دوران گوالیاراائیر بیس سے اڑان بھری تھی۔

 


متعلقہ خبریں