اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Earthquake

اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

راولپنڈی،اسلام آباد ،ٹیکسلا ،جہلم،مری،ایبٹ آباد سمیت پاکستان کےکئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکزکےمطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 150کلومیٹرتھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان  تھا۔ زلزلے کےجھٹکے افغانستان اورایران میں بھی محسوس کئے گئے۔

 


متعلقہ خبریں