چین میں تیزی سے پھیلنے والا کورونا کا نیا ویرینٹ کراچی پہنچ گیا

کیا اومیکرون ہر شخص تک پہنچے گا ؟

چین میں تیزی سے پھیلنے والا کورونا اومی کرون کا نیا ویرینٹ کراچی پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں اومی کرون بی ایف سیون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے جس کی تصدیق سیکوینسنگ کے بعد کی گئی ہے۔

دوسری جانب حکام نے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے پھر کورونا خطرے کی گھنٹی بجا دی

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی قسم اومی کرون کا نیا ویرینٹ چین میں تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے اور لوگوں کو متاثر کر رہا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں