سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑی کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار200 روپے کی کمی

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7716 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 72 ہزار 754 روپے ہوگئی۔


متعلقہ خبریں