سونا مزید مہنگا

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار اسیوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار500 روپے ہو گئی۔

دبئی سے کراچی آنے والے ہوائی جہاز سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے مالیت کا سونا چوری

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت  ایک ہزار 114 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 78 ہزار 755 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 22 پیسے مہنگا ہو کر 276 روپے58 پیسے پر بند ہوا۔

متعلقہ خبریں