سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں رواں ہفتے کے دوران مسلسل چوتھے روز کمی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ ہی فی تولہ سونا دو لاکھ سے نیچے آگیا۔

سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت کم ہو کر ایک لاکھ 98 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

اعداد و شمار کے لحاظ سے 10 گرام سونے کا بھاؤ 1715 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 69 ہزار 753 روپے ہو گیا ہے۔

بھارت میں اے ٹی ایم سے اب سونا بھی نکلے گا

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کے اضافے کے بعد 1880 ڈالر فی اونس میں فروخت ہو رہا ہے۔


متعلقہ خبریں