معاملات مثبت سمت میں چل رہے، آئی ایم ایف معاہدہ جلد ہو گا، اسحاق ڈار


وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات مثبت سمت میں چل رہے ہیں، معاہدہ جلد ہوجائے گا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ریاست مخالف عناصر افوہیں اڑا رہے ہیں کہ پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے۔

دوسری جانب اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کی شرط پر شرح سود 17 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کر دی ہے۔


متعلقہ خبریں