سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

سونا

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں دو ہزار فی تولہ کمی ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دو ہزار روپے فی تولہ کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک لاکھ 98 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری

دس گرام سونے کی قیمت میں 1715 روپے کمی ہوئی ہے، اس طرح دس گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 69 ہزار 53 روپے ہو گئی ہے۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 1849 ڈالر ہو گئی ہے،چاندی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں