ملک میں پیٹرول، ڈیزل کا کتنا ذخیرہ موجود ہے؟ پیٹرولیم ڈویژن کا اہم بیان آ گیا

petrol

ٹینکیاں جلدی بھروالیں موٹر سائیکل اور گاڑی رکھنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی


 

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کا اہم بیان سامنے آ گیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اوسطاً  پیٹرول کا 21 دن جب کہ  ڈیزل کا اوسطاً 36  دن کا ذخیرہ موجود ہے۔

پیٹرول کی ضرورت نہیں، جلدگاڑیاں بیکنگ پاوڈر سے چل سکیں گی

پیٹرولیم ڈویژن نے کہا کہ ملک میں 4 لاکھ 17 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول اور ڈیزل کے 5 لاکھ ٹن سے زائد کا اسٹاک ہے۔

دوسری جانب اوگرا کا کہنا ہے کہ ملک میں فیول سپلائی چین میں خلل یا رکاوٹ کی اطلاعات درست نہیں۔


متعلقہ خبریں