بابراعظم کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف شاندار سنچری


پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار سنچری بنا ڈالی۔

پی ایس ایل 8 کے 25 ویں میچ میں بابراعظم نے 60 گیندوں پر 2 چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی ہے۔ وہ 115 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔

یہ بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ریکارڈ 8 ویں سنچری ہے۔

دی ہنڈرڈ پلیئر ڈرافٹ، بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی مہنگے ترین کھلاڑی قرار

ان کے علاوہ صائم ایوب نے بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 74 کی اننگز کھیلی۔ دنوں سلامی بیٹرز کے درمیان 162 رنز کی ریکارڈ شراکت داری قائم ہوئی۔


متعلقہ خبریں