اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے چین کے مختلف علاقوں میں بھی تقسیم کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب گرفتار

زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔


متعلقہ خبریں