ڈالر کی قدر مزید بڑھ گئی

ڈالر

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قیمت میں 3روپے 38پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

ڈالر کی قدر میں مزید اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

کاروبار کے اختتام پر گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 12 پیسے تھی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 281 روپے تھا۔


متعلقہ خبریں