ڈالر کی اُڑان پھر رُک گئی، قدر میں کمی

ڈالر (dollar)

کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کم ہو گئی۔

ایکسچینج ایسوسی کمپنیز ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپے90پیسے سستاہوگیاہے۔

قدر میں کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 280روپے35 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز ڈالر کاروبار کے اختتام پر 282 روپے 30 پیسے پر تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 284 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہوا۔


متعلقہ خبریں