موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، ایم تھری  9 گھنٹے بند رہے گی


لاہور: ایم تھری موٹر وے نو گھنٹوں کے لئے بند رہے گی۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم تھری شرقپور سے ننکانہ تک صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک مکمل بند رہے گی۔

ترجمان موٹر وے کا کہنا ہے کہ ایم تھری کو 500کیوی کی الیکٹری سٹی وائرانسٹالیشن کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں