عمران خان کی اسلام آباد عدالت پیشی کا معاملہ، پارٹی اجلاس طلب


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کل اسلام آباد عدالت میں پیشی کےمعاملے پر زمان پارک میں پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔

اجلاس میں پارٹی کی مرکزی قیادت اور قانونی ٹیم شریک ہوگی، اجلاس میں کل اسلام آباد عدالت میں پیش ہونے سے متعلق مشاورت ہوگی۔ اجلاس میں اس بات پر غور کیا جائے گا کہ کارکنوں کو اسلام آباد ساتھ لے کرجایا جائے یا نہیں۔


متعلقہ خبریں