مریم کی پینٹنگ نہیں بکتی، عمران خان کی فوراً بک جاتی ہے، رابی پیرزادہ


رابی پیرازہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں مریم کی پینٹنگ  کی تصویر دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال ہوگئے ہیں مریم نواز شریف کی فوٹو بنائی تھی ابھی تک نہیں بکی۔

کہتی ہیں عمران خان کا پینسل سکیچ جب بھی بنایا ہے فوراً بک جاتا ہے

رابی پیرزادہ نے ٹویٹ میں کہا کہ انہیں غریب گھرانوں کی مدد کرنے کیلئے پیسوں کی سخت ضرورت ہے، مریم نواز کی پینٹنگ اب بھی فروخت کے لئے دستیاب ہے۔


متعلقہ خبریں