سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونا gold

ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  ایک ہزار روپے کے اضافے سے  2لاکھ 5ہزار600روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت  857 روپے کے اضافے سے  ایک لاکھ 76 ہزار 268 روپے ہوگئی ہے۔


متعلقہ خبریں