سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونا مہنگا GOLD PRICE

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 900 ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1973 روپے اضافے سے ایک لاکھ 78 ہزار 241 ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں