مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

gold rate

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونا 85 روپے اضافے سے ایک لاکھ 78 ہزار 326 روپے کا ہو گیا۔

سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا


متعلقہ خبریں