عیدالفطر 2018 کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا


اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے پاکستان میں عیدالفطر 2018 کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

جمعہ کے روز جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق عید 2018 کے موقع پر چار دن کی تعطیلات کی جائیں گی۔

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے عیدالفطر 2018 کی تعطیلات کیلیے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کا عکس
وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے عیدالفطر 2018 کی تعطیلات کیلیے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کا عکس

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 15 تا 18 جون یعنی جمعہ ، ہفتہ ، اتوار اور پیر کو ہوں گی۔


متعلقہ خبریں