سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، بھاری اسلحہ برآمد


وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکے بڑی تعداد میں بھاری اسلحہ اورگولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران مختلف نوعیت کے ہتھیاراورگولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

برآمد ہونے والے اسلحہ میں سب مشین گن، ہیوی گن اور فیوز بھی شامل ہیں۔

 


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں