ومبلڈن کا طویل ترین سیمی فائنل : اسنر نے جیت کر تاریخ رقم کردی


ومبلڈن : ومبلڈن کی تاریخ کے طویل ترین سیمی فائنل میں کیون اینڈرسن نے جون اسنر کو شکست دے دی۔

چھ گھنٹے 35 منٹ تک جاری رہنے والے اعصاب شکن مقابلے میں دونوں کھلاڑیوں نے شاندارکھیل پیش کیا لیکن پھر اسنرکو24-26 سے شکست ہوئی۔

ابتدا میں اینڈرسن اوراسنر نے دو دو سیٹ جیتے اورپانچواں سیٹ 24-24 سے برابر رہا۔

اینڈرسن 97 سال بعد ومبلڈن کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے جنوبی افریقہ کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں