راولپنڈی میں انٹرمیڈیٹ کے عملی امتحانات ملتوی

کراچی میں آج بھی انٹرمیڈیٹ کا پرچہ آؤٹ

فوٹو: فائل


راولپنڈی: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے عملی امتحانات انتخابات  کے باعث ملتوی کردیے گئے ہیں۔

ہم نیوز کے مطابق امتحانات 23 سے 27 جولائی کے درمیان منعقد ہونے تھے لیکن 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث ملتوی کردیے گئے ہیں۔

ملتوی شدہ امتحانات الیکشن کے بعد  30 جولائی کو لیے جائیں گے۔

ملک بھر میں اس وقت عام انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں۔ انتخابی مہم کے  دوران کئی سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو نشانہ بھی بنایا جاچکا ہے۔


متعلقہ خبریں