پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کا کلین سوئپ


پشاور: پشاور کی تمام قومی اور صوبائی نشستوں پر انتخابی نتائج مکمل ہوگئے ہیں۔

غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے تمام نشستوں پر کلین سوئپ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں