افغانستان: نیٹو قافلے پر خودکش حملہ، تین اہلکار ہلاک، تین زخمی

افغانستان: نیٹو کے قافلے پر خودکش حملہ، تین اہلکار ہلاک، تین زخمی | urduhumnews.wpengine.com

پروان: افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ پروان میں غیرملکی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا ہے۔

افغان حکام کے مطابق خودکش دھماکے میں نیٹو کے تین اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں