چارسدہ: فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق دو زخمی


چارسدہ: رجڑ میں فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور بچے بھی شامل ہیں۔

ابتدائی تفتیش میں پولیس کو معلوم ہوا ہے کہ فائرنگ کی وجہ گھریلو تنازع تھا۔

جاں بحق افراد کی میتیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جب کہ زخمیوں کو علاج کےلیے اسپتال بھیجا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں