مانچسٹر: فائرنگ سے دس افراد زخمی

مانچسٹر: فائرنگ سے دس افراد زخمی | urduhumnews.wpengine.com

برطانیہ: مانچسٹر کے شہر موس سائیڈ میں فائرنگ سے دس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مانچسٹر پولیس کے مطابق فائرنگ کلیئر مونٹ روڈ پر کی گئی۔

فائرنگ سے کچھ ہی دیر قبل کارنیول ختم ہوا تھا۔

ہم نیوز کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔


متعلقہ خبریں