آج کا دن عمران خان کی نجی مصروفیات کا ہے!

آج عمران خان کی خبروں سے گریز کریں | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج (اتوار) کا دن نجی مصروفیات میں گزاریں گے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا سیل کے مطابق پارٹی سربراہ کی آج کوئی سیاسی سرگرمی نہیں ہو گی۔

پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا سیل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اتوار کے دن چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔

پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی میڈیا سیل نے واضح کیا ہے کہ بلاتصدیق خبروں کی نشر و اشاعت سے گریز کیا جائے۔


متعلقہ خبریں