بھارتی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت


لاہور: پاکستان بیس بال فیڈریشن نے بھارتی ٹیم کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔

دونوں ممالک کے حکام کی تائیوان میں ملاقات ہوئی جس میں دعوت دی گئی۔ پاکستان اوربھارت کی انڈر 12 ٹیمیں ایشین چیمپین شپ میں حصہ لےرہی ہیں۔

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے سربراہ فاخر شاہ نے یہ بھی بتایا کہ بھارتی فیڈریشن نےدورہ پاکستان پررضامندی ظاہرکی۔

گزشتہ دو سال سے پاکستان کی انڈر 12 بیس بال ٹیم بحریہ ٹاوؑن لاہور کے عاشق حسین بیس بال اسٹیڈیم میں قومی تربیتی منصوبے کے تحت بیس بال کی ٹرینگ حاصل کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں