وزارت عظمیٰ: عمران خان اور شہباز شریف مدمقابل

وزیراعظم کا انتخاب: پی ٹی آئی مستحکم، اپوزیشن متزلزل | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: پاکستان کی وزارت عظمیٰ کے منصب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا ہے۔

وزارت عظمیٰ کے منصب کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور صدر پی ایم ایل (ن) شہباز شریف کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔

قواعد و ضوابط کے مطابق اب مقابلہ ون ٹو ون عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان ہوگا۔

 


یہ فوری خبر ہے۔ مزید تفصیلات اور معاملے کے درست حقائق جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔
متعلقہ خبریں