پنجاب اسمبلی میں کرسیاں کم پڑ گئیں


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی کےلیے کرسیاں کم پڑ گئیں۔ خواتین اراکین اسمبلی کو بھی اجلاس میں کھڑے ہوکر شرکت کرنا پڑی۔

ہم نیوزکے مطابق قائد ایوان کے انتخاب کےلیے بلائے گئے اجلاس میں اراکین اسمبلی کےلیے کرسیاں کم ہیں جس کی وجہ سے تقریباً 35 اراکین اسمبلی جن میں خواتین بھی شامل ہیں کھڑے ہوکر اجلاس کی کارروائی میں شرکت کررہی ہیں۔

نومنتخب اراکین اسمبلی اسپیکر کے سامنے موجود ہیں اوریا پھر راہداریوں میں کھڑے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں