اسلام آباد، راولپنڈی میں نماز عید کے اوقات


اسلام آباد: دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامیان پاکستان بھی کل 22 اگست بروز بدھ عیدالاضحی منائیں گے۔ عید کے روز قربانی سے قبل نماز عید ادا کی جائے گی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مرکزی اورنمایاں مساجد اور عیدگاہوں میں نمازعید کے روح پرور اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔ ذیل میں مختلف عید گاہوں اور مساجد کے ناموں کے ساتھ نماز عید کے اوقات دیے جا رہے ہیں۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں نماز عید کے اوقات:
صبح 60:00 بجے

پیرغلام محمد کی امامت میں جامع مسجد نیلم بنک کالونی، سملی ڈیم روڈ بہارہ کہو میں ادا کی جائے گی۔

صبح 6:30 بجے:
مرکزی جامع مسجد اسلام آباد (لال مسجد ) مولانا عامر صدیق
جامع مسجد سیدنا ابوسفیان جی الیون ون اسلام آباد مولانا وجیہ الدین
جامع مسجد امام مسلم آئی 14 تھری اسلام آباد مولاناعبد الرشید بالا کوٹی
جامع مسجد محمدی نزد حشمت علی کالج راولپنڈی مولانا شفیق الرحمن

صبح 06:45 بجے:
جامعہ محمدیہ ایف سکس فوراسلام آباد مولانا تنویرعلوی
دارالعلوم زکریا ترنول اسلام آباد مفتی اویس عزیز
مدرسہ اشرف العلوم نزد راول ڈیم چوک اسلام آباد قاری عبد القدوس عباسی
جامع مسجد ابو ایوب انصاری جی الیون ون اسلام آباد قاری عبد القیوم شاکر
جامع مسجد امیر حمزہ مارگلہ روڈ ایف ٹن تھری اسلام آباد مولانا عبدالوحید
جامع مسجد عثمان غنی اکرم روڈ بنی گالہ اسلام آباد مولانا عبد الرشید جلالی
جامع مسجد مکی مکہ ٹاؤن ترنول اسلام آباد مولانا محمد یعقوب
جامع مسجد الفرقان آئی 8 مرکز اسلام آباد مولانا خالد حسن
جامع مسجد نمرہ نئی آبادی بہارہ کہو اسلام آباد قاری انیس الرحمن
جامع مسجد معاذبن جبل آئی 8 تھری اسلام آباد مولاناعبد الحمید صابری
مسجد الکوثربی بلاک سی بی آر ٹاؤن اسلام آباد مولاناعبد الباسط منیر
جامع مسجد عسکری 14 اڈیالہ روڈ راولپنڈی مفتی نورالامین
جامع مسجد الرشید ڈھوک منگٹال راولپنڈی مولانا محمود حسن تاج
مسجد صدیقیہ المعروف پٹھانوں والی مریڑحسن راولپنڈی مولانا محبوب الرحمن قریشی
جامع مسجد ہاجرہ برف خانہ چوک مسکین آباد راولپنڈی مفتی اسلام الدین

صبح 07:00 بجے:
جامع مسجد خدیجۃ الکبری ترنول اسلام آباد مولانا حبیب احمد
جامع مسجد غفوریہ جی الیون ٹو اسلام آباد مولانا حسین طارق
مسجد عائشہ یونیورسٹی ٹاؤن پھلگراں بہارہ کہو اسلام آباد مولانا شعیب عباسی
جامع مسجد ابوذر غفاری جی ایٹ ٹو اسلام آباد مولانا عبد السلام جلالی
جامع مسجد الہدیٰ پارک روڈ چھٹہ بختاوراسلام آباد مولانا غلام مرتضیٰ تنولی
مسجدعائشہ صدیقہ جی الیون تھری اسلام آباد قاری اسماعیل فاروقی
جامع مسجد خالد بن ولید آئی ایٹ تھری اسلام آباد مولانا محمد جاوید
مسجد انوار ختم نبوت ای 13 اسلام آباد پیر خطیب الرحمن قریشی
جامع مسجد محمدی سواں گارڈن اسلام آباد مفتی تجمل اسلام گیلانی
ادارہ علوم اسلامی سترہ میل بہارہ کہو اسلام آباد مولانا سعید الرحمن
مسجد صدیق اکبرؓ سی بلاک سی بی آر ٹاؤن اسلام آباد مولانا یعقوب طارق
جامع مسجد بلال نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اسلام آبا د مولانا محمد بلال
مرکزی عیدگاہ گلریز ہاؤسنگ سکیم راولپنڈی مولانا سعید الرحمن سرور
مسجد تحفیظ القرآن ایف بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی مولاناعبد الواحد
جامع مسجد ربانی کھنہ پل شکریال راولپنڈی مولانا نوفل ربانی
جامع مسجد قباء لالہ زار ٹو دھمیال روڈ راولپنڈی مولانا محمد اصغر
جامع مسجد حید رعلی لین نمبر چار پشاور روڈ راولپنڈی مولانا ہارون اعوان
مسجد حنفیہ اشرفیہ فیکٹری کوارٹر مغل آباد راولپنڈی مولانا پیرعبد الکریم
جامع مسجد طیبہ خیابان سرسید چوک راولپنڈی مولانا محمد بشیر
جامع مسجد عمیر سکس روڈراولپنڈی مولانا محمد شبیر
جامع مسجد قباء چکلالہ سکیم تھری راولپنڈی قاری شریف ہزاروی
جامع مسجد پھولوں والی رحمان پورہ راولپنڈی مولانا عبد الباسط
جامع مسجد نورعلی ٹاؤن اڈیالہ روڈ راولپنڈی مولانا حفیظ الرحمن شاکر
جامع مسجد عسکری ٹو راولپنڈی مولانا محمد زرین
مسجد تقویٰ لین نمبرسات مصریال روڈ راولپنڈی مولانا طیب نواز
مسجد علی المرتضی سلمان آباد آئی جے پی روڈ راولپنڈی مولانا وکیل شاہ
جامع مسجد ہلال اصغر مال سکیم راولپنڈی مفتی محمد شعیب
ادارہ معارف القرآن لڑی ملانہ اڈیالہ روڈ راولپنڈی مفتی شکیم عباسی
جامع مسجد نورجہاں مریڑحسن راولپنڈی مولانا محمد عابد ستی
مدرسہ شوکت الاسلام ڈھوک دلال راولپنڈی مولانا محمد یونس
جامع مسجد مدنی جی الیون تھری اسلام آباد مولانا خلیق الرحمن چشتی

صبح 7:15 بجے:
جامع مسجد کارپارکنگ بنک روڈ صدر راولپنڈی مولانا عبد الواجد ستی

صبح 7:30 بجے:

جامع مسجد قباء نئی آبادی ترنول اسلام آباد مفتی عبدالرحمن
مرکزی عید گاہ لیاقت باغ راولپنڈی مولانا اشرف علی
جامع مسجد سرور کونین ملک کالونی ڈھوک سیداں راولپنڈی مفتی انعام الحق
دارالعلوم فیض القرآن عید گاہ اقبال کالونی، راولپنڈی میں نماز عید قاری عابد رشید کی امامت میں ادا کی جائے گی۔


متعلقہ خبریں