کراچی میں نماز عید کے اوقات


کراچی: پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مکین بھی عیدالاضحی منائیں گے۔ سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی سے قبل شہر کی تمام  نمایاں مساجد، عید گاہوں اور امام بارگاہوں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔

کراچی شہر کی مختلف مساجد و عید گاہوں میں نماز کے اوقات ذیل ہیں:

نماز عید کے اوقات:
صبح 6:15 بجے:
جامع مسجد صالح جہانگیر پارک امامت مولانا مسیح الرحمٰن
مکہ مسجد آدم نگر بلاک اے امامت مفتی منصف غنی

صبح 6:30 بجے:
جامع میمن مسجد مصلح الدین گارڈن جوڑیا بازار امامت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری
جامع مسجد کنز الایمان گرو مندرامامت مولانا حنیف عطاری
میمن مسجد بولٹن مارکیٹ امامت مولانا اکرام المصطفیٰ
باغ مصطفیٰ فیڈرل بی ایریا بلاک سات امامت علامہ محمد وسیم قادری
جامع مسجد اللہ والی جیکب لائن
بدرمسجد پیپرمارکیٹ لائٹ ہائوس
زینب مسجد جمشید روڈ مولانا الطاف قادری
میمن مسجد سیلانی آفس ڈیفنس فیز ٹو مفتی عبد الرحمان قادری
آب کوثر مسجد ناگن چورنگی
جامع مسجد گلستان غوثیہ چونا بھٹی رنچھوڑ لائن مولانا شہزاد ترابی
جامع بنیادی مسجد ایم اے جناح روڈ جیکب لائن مفتی حسین رضوی
جامع مسجد مسلم ٹائون سیکٹر ای 11 نارتھ کراچی امامت مولانا اصغر تونسوی،
جامع مسجد میمن حیدر آباد کالونی جمشید روڈ
مدنی عید گاہ مدنی مسجد بی ہائنڈ جیکب لائن مولانا نو ر عالم برکاتی
حقانی مسجد گرین بیلٹ محمود آباد نمبرایک

صبح 6:45 بجے:
رئیس کریم مسجد لانڈھی نمبر چھ
جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول ہسپتال مولانا شوکت سیالوی
جامع میمن مسجد صدیق آباد ایف بی ایریا مولانا حامد کاغانی
جامع مسجد غازی بکرا پیڑی لیاری امامت علامہ حسین شاہ ہاشمی

صبح 7:00 بجے:
قائد پارک جامع مسجد قادریہ ملیرمولانا عبد الوہاب قادری
جامع مسجد خلفاء راشدین بلاک ڈی 13 گلشن امامت علامہ کامران قادری
جامع مسجد حنفیہ محمود آباد نمبر تین مولانا خالد ماتریدی
صابری مسجد رنچھوڑ لائن عالم نقشبندی
عید گاہ گراؤنڈ نزد محمد بن قاسم اسکول ٹی پی ٹو محمود آباد(مولانا عبد الحمید معارفی
جامعہ حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن
جامع مسجد الیاس گھانچی پاڑہ مولانا سعید قاسمی
جامع مسجد طیبہ پنجاب ٹاؤن مولانا نور احمد شاہتاز
جامع مسجد غوثیہ ناظم آباد نمبرتین جامع مسجد نورانی نشتر روڈ گارڈن ویسٹ۔

صبح 7:15 بجے:

جامع مسجد گول مارکیٹ ناظم آباد امامت مفتی قاری محمود الحسن اعظمی
فاروقی مسجد مین روڈ گلبہارامامت مولانا عبد الحفیظ معارفی
اویس قرنی مسجد منوڑہ عباس رضا الباروی
جامع مسجد طیبہ لانڈھی نمبر ایک مولاناجہانگیر مدنی
رحمت مسجد بھیم پورہ لیاری مولانا عمیر ترابی
جامع مسجد طیبہ عید گاہ لیاقت آباد امامت علامہ شبیر احمد عثمانی

صبح 7:30 بجے:
ٹی گراؤنڈ ایف بی ایریا مفتی منیب الرحمان
اقصیٰ عید گاہ صوفی غلام نبی روڈ کھوکراپار نمبر دو
جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ امامت مولانا غلام مصطفیٰ قادری
جامع مسجد مریم مہران ٹاؤن کورنگی مفتی بلال قادری
جامع مسجد نور محمدی صادق آباد اورنگی مولانا مہتاب عالم
جا مع مسجد جیلانی سیکٹر 5B-3 نارتھ کراچی
شہید مبین پارک نارتھ کراچی سیکٹر پانچ اے فور

صبح 7:45 بجے:
عید گاہ شہدائے میلاد بشارت پارک پریڈی اسٹریٹ لائنز ایریا امامت حافظ ارشاد قادری
مرکزی جامع مسجد تھانوی جیکب لائن امامت قاری اہتمام الحق تھانوی
عید گاہ کشمیر روڈ پی ای سی ایچ ایس امامت قاری ضیا الحق
جامع مسجد نور مصطفی سیکٹربی فور سرجانی ٹاؤن امامت مولانافخر الحسن شاہ
جامعہ غوثیہ شیرازیہ قائد آباد بن قاسم امامت مولانا عبد القادر شاہ شیرازی
امام احمد رضا عید گاہ شاہ فیصل نمبر چار سید راشد علی قادری
صبح 08:00 بجے: 
نشتر پارک امامت مولانا تنویر الحق تھانوی،
جامع مسجد فاروق اعظم نارتھ ناظم آباد بلاک جےامامت مولانا آصف قاسمی
عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گراؤنڈ کورنگی نمبر 2 (امامت مولانا جمیل امینی
جامع مسجد فاروق اعظم ایے ون اورنگی ٹاؤن امامت مولاناعاشق سعیدی
پیپلز گراؤنڈ لیاری امامت عامر سعیدی مہروی
جامع مسجد بسم اللہ کورنگی نمبر چھ علامہ شاہ مظہرالحق
جامع مسجد رحمت عالم گلشن ضیاء اورنگی

صبح 8:30 بجے:
عید گاہ وحید آباد گلبہارچا سوکوارٹر قاضی جواد حسین اشرفی

صبح 9:00 بجے:

جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار امامت علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی


متعلقہ خبریں