چین میں پوپ فرانسس کے فیصلوں کو سراہا جانے لگا


چین نے جب کیتھولک چرچ سے 1951 میں تعلقات منقتع کیے تو پوپ کے عہدے کو بھی نظر انداز کیا تھا۔

مذہبی امور کی ادائیگی کی اجازت کئی برسوں بعد دی گئی۔ ریاستی اجازت ملی تو بشپ کا انتخاب ہوا۔ اس انتخاب کو چین کی حکومت نے اپنا دائرہ اختیارقراردیا۔

موجودہ  دور میں ایک کڑور سے زائد چینی کیتھولک دو گروہ میں تقسیم ہیں۔ ایک گروپ صرف پوپ کو تسلیم کرتا ہے جب کہ دوسرا وہ ہے جو حکومت کے منظورکردہ چرچ اوربشپ کو تسلیم کرتا ہے۔ 

دیکھنا یہ ہوگا کہ پوپ فرانسس کے خیالات سے آنے والے پوپ بھی اتفاق کرتے ہیں یا نہیں؟ پوپ فرانسس کو اپنی متعدد آرا پرتنقید کا بھی سامنا ہے۔


متعلقہ خبریں