کوہلو: بارودی سرنگ کا دھماکہ، چھ زخمی


کوہلو: سب تحصیل گرسنی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس میں خاتون اور بچوں سمیت چھ  افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

ہم نیوز کے مطابق لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن شروع کردیا ہے۔

زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹر انہیں طبی امداد فراہم کررہے ہیں۔


متعلقہ خبریں