انٹرپول کے سربراہ عہدے سے مستعفی


چین: انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وےانٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ان کے استعفے کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق  یجنسیانٹرپول کے سربراہ کو چین میں تحقیقات کا سامنا ہے۔

خبررساں ایجنسی نے چین کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی پر انٹرپول کے سربراہ سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مینگ ہونگ وے کو فرانس سے چین واپسی پر حراست میں لیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں