پاکستانی اوپنر بلے باز امام الحق کی انگلی میں فریکچر


دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق بائیں ہاتھ کی انگلی میں انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

ہم نیوز کو موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق دبئی میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے آخری روز کے کھیل میں فیلڈنگ کے دوران امام الحق کی انگلی میں فریکچر ہوگیا ہے۔

 


متعلقہ خبریں